بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم

datetime 20  جون‬‮  2018

سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئل ٹرمینل کو پندرہ روز میں شیریں جناح کالونی سے ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آئل ٹینکرز کی ذوالفقار آباد ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ میئر کراچی وسیم اختر… Continue 23reading سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، نگراں وزیر خزانہ

datetime 20  جون‬‮  2018

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی ا سکیم کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی اس لیے (ایف بی آر) حکام اس اسکیم کی بامقصد تکمیل کے لیے عوامی آگاہی اور رابطہ کاری پر توجہ دیں۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ایف… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، نگراں وزیر خزانہ

ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

datetime 20  جون‬‮  2018

ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ایمسنٹی سکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔ بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچگئی

datetime 20  جون‬‮  2018

معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) عید کی چھٹیوں کے بعد روپے کی قدر مزید کم ہو گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے سے تجاوز کر گئی گزشتہ دس روز میں روپے کی قدر میں 5.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی… Continue 23reading معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچگئی

روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،جانتے ہیں 1 کویتی دینار کتنے روپے کاہوگیا؟

datetime 20  جون‬‮  2018

روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،جانتے ہیں 1 کویتی دینار کتنے روپے کاہوگیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ حکومت کے اختتام کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جار ہی ہے۔ گزشتہ دور حکومت کے آخری دن 30مئی 2018کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قدر115.40 روپے تھی جو تنزلی کا شکار ہو کر 120.55 روپے تک جا پہنچی ہے، اسی طرح نگران… Continue 23reading روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،جانتے ہیں 1 کویتی دینار کتنے روپے کاہوگیا؟

طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں توازن آنا شروع

datetime 20  جون‬‮  2018

طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں توازن آنا شروع

لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2016 سے افغانستان کے ساتھ درآمدات اور برآمدات پر عائد پابندی میں نرمی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان طورخم سرحد سے دو طرفہ تجارت اپنا توازن حاصل کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اس وقت کشیدگی کا آغاز ہوا تھا جب… Continue 23reading طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں توازن آنا شروع

ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 19  جون‬‮  2018

ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے کی سطح پر پہنچ گیا… Continue 23reading ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عید کے موقع پر عوام نے ریکارڈ خریداری کی

datetime 19  جون‬‮  2018

عید کے موقع پر عوام نے ریکارڈ خریداری کی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تمام خدشات کے باوجود پاکستانیوں نے عید الفطر کا تہوار انتہائی مسرت کے ساتھ منایا اور خریداری کے تمام ریکارڈز توڑتے ہوئے 15 فیصد اضافے کے ساتھ 10 کھرب سے زائد روپے کی خریداری کی۔  رپورٹ کے مطابق تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ پہلے ایک گھر کا واحد کفیل ہوا کرتا… Continue 23reading عید کے موقع پر عوام نے ریکارڈ خریداری کی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان

datetime 19  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر کو مسلسل کمی کا سامنا ہے، اور جمعرات کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر ایک موقع پر 122.75 تک کر گئی، تاہم حتمی طور پر 121.39 روپے پر مستحکم ہوگیا۔اس حوالے سے بینک اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان