پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

5 ہزار روپے کے نوٹ بند ہونے کی افواہوں پر سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2018

5 ہزار روپے کے نوٹ بند ہونے کی افواہوں پر سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ہزار روپے کے نوٹ اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز بند ہونے کی افواہوں کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 58 ہزار 300 روپے سے تجاوز کرگئی۔ گزشتہ 2 روز میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے متعلق ڈیلرز کا کہنا تھا کہ اگر… Continue 23reading 5 ہزار روپے کے نوٹ بند ہونے کی افواہوں پر سونے کی قیمت میں اضافہ

ویسپا کا پہلا الیکٹرک اسکوٹر فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2018

ویسپا کا پہلا الیکٹرک اسکوٹر فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسکوٹر کی بات کی جائے تو جس کمپنی کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ ویسپا ہے، جس نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ اسکوٹر بغیر پٹرول کے 62 میل یا 100 کلو میٹر… Continue 23reading ویسپا کا پہلا الیکٹرک اسکوٹر فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان

پاکستانیوں پر بجلی’’بم‘‘ گرادیا گیا،فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ،جانتے ہیں عوام کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2018

پاکستانیوں پر بجلی’’بم‘‘ گرادیا گیا،فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ،جانتے ہیں عوام کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں36پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 36پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی اضافے کی منظوری جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے… Continue 23reading پاکستانیوں پر بجلی’’بم‘‘ گرادیا گیا،فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ،جانتے ہیں عوام کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 29  اگست‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 20بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8072ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

datetime 29  اگست‬‮  2018

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

نئی دہلی(این این آئی)اوبر نے بھارت میں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوبر2027 سے امریکا میں فضائی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے اور دنیا بھر میں ابتدائی طور پر 5 ممالک میں یہ سروس متعارف کرائی جائے گی۔بھارتی وزیر جے انت سنہا کا کہنا تھا کہ اوبر نے… Continue 23reading اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

datetime 28  اگست‬‮  2018

وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) تشکیل دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے ‘ای سی سی’ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 12 ارکان… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوجائے گا

datetime 28  اگست‬‮  2018

گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوجائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گیس فراہم کرنے والی 2 کمپنیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر ڈالا جائے تا کہ ایک سو 23 ارب ڈالر کے گردشی قرضوں کو کم کیا جاسکے جس کے باعث گیس کے پیدواری اور ترسیلی شعبے کو رقم کی کمی کا سامنا… Continue 23reading گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوجائے گا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 28  اگست‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 456بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8052ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

تجارتی جنگ میں شدت، امریکا اور چین نے پھر ٹیکس نافذ کردیے

datetime 27  اگست‬‮  2018

تجارتی جنگ میں شدت، امریکا اور چین نے پھر ٹیکس نافذ کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے دو بڑے تجارتی ممالک امریکا اور چین نے ایک دوسرے کی درآمدی اشیاء پر مزید ٹیکس نافذ کردیئے۔  رپورٹ کے مطابق نئے ٹیکسز کا نفاذ ایسے وقت پر کیا گیا جب دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کا عمل جاری ہے تاکہ تعلقات میں بہتری آسکے۔ ‘چین، امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے… Continue 23reading تجارتی جنگ میں شدت، امریکا اور چین نے پھر ٹیکس نافذ کردیے