پاکستان کا چین کے ساتھ ایف ٹی ٹیز پر نظر ثانی معاہدے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے چین کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدوں (ایف ٹی ایز) پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات سامنے آئی تھی کہ چین کے ساتھ معاہدے پاکستان کے صنعتی سیکٹر میں فائدہ مند ثابت نہیں ہورہے۔ ایف ٹی ایز پر نظر… Continue 23reading پاکستان کا چین کے ساتھ ایف ٹی ٹیز پر نظر ثانی معاہدے کا فیصلہ