پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

datetime 27  اگست‬‮  2018

بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 10 اگست 2018 کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے میں شیڈول بینک کی مالیاتی پوزیشن 1.01 کمی کے ساتھ 12 ارب 40 کروڑ 53 لاکھ روپے رہی جو گزشتہ ہفتے 12 ارب 53 کروڑ، 31 لاکھ روپے ریکارڈ کی گئی۔  رپورٹ کے مطابق کمرشل بنیکوں کے ڈپازٹ اور… Continue 23reading بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

datetime 27  اگست‬‮  2018

پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 22 کھرب 60 ارب روپے رہا جو ملکی مجموعی پیداوار کا 6.6 فیصد تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 5 سالوں میں یہ سب سے بڑا بجٹ خسارہ تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت… Continue 23reading پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2018

پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی افواہیں مسترد کر دیں۔حکام اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جا رہے۔حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور تصاویر جعلی ہیں۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اس… Continue 23reading پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

مالی سال 2017-18، ٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں 37 فیصد کااضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2018

مالی سال 2017-18، ٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں 37 فیصد کااضافہ

کراچی(این این آئی)مالی سال 2017-18 کے دوران ٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں 37 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر جون2018 تک ملک میں 9187ٹرکوں کی تیاری اور9202یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جومالی سال 2017-18کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔مالی سال 2017-18 کے دوران ملک میں 7712یونٹ ٹرکوں… Continue 23reading مالی سال 2017-18، ٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں 37 فیصد کااضافہ

تھائی لینڈ کی تین روزہ نمائش یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی

datetime 26  اگست‬‮  2018

تھائی لینڈ کی تین روزہ نمائش یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی

کراچی (این این آئی) دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے مواقع اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے تھائی لینڈ کی تین روزہ نمائش یکم ستمبرسے کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں شروع ہو گی جس میں تھائی لینڈ کے مختلف کاروباری شعبوں کی مصنوعات اور ٹیکنالوجی نمائش کے لیے موجود ہو گی۔یہ نمائش… Continue 23reading تھائی لینڈ کی تین روزہ نمائش یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی

جون میں تمباکو کی ملکی برآمدات میں 118.4 فیصد کا نمایاں اضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2018

جون میں تمباکو کی ملکی برآمدات میں 118.4 فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی (این این آئی)جون 2018کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 118.4فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جون 2018 کے دوران تمباکو کی برآمدات 8لاکھ 66ہزار ڈالر تک بڑھ گئیں۔ جبکہ جون 2017کے دوران تمباکو کی برآمدات سے 3لاکھ 97ہزار ڈالر… Continue 23reading جون میں تمباکو کی ملکی برآمدات میں 118.4 فیصد کا نمایاں اضافہ

چمڑے کے دستانوں وجوتوں کی برآمدات 15 سے 17 فیصد تک بڑھ گئیں

datetime 26  اگست‬‮  2018

چمڑے کے دستانوں وجوتوں کی برآمدات 15 سے 17 فیصد تک بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی)گزشتہ مالی سال 2017-18 کے دوران چمڑے کے دستانوں اور جوتوں کی ملکی برآمدات میں بالترتیب 15.4فیصد اور 17.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات 21 کروڑ 58لاکھ 55ہزار ڈالر تک… Continue 23reading چمڑے کے دستانوں وجوتوں کی برآمدات 15 سے 17 فیصد تک بڑھ گئیں

پاکستان ، مصر تجارت و سرمایہ کانفرنس ستمبر میں منعقد ہو گی

datetime 26  اگست‬‮  2018

پاکستان ، مصر تجارت و سرمایہ کانفرنس ستمبر میں منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی)ایمر جنگ پاکستان انیشیٹو کے تحت ساؤتھ ایشین سٹریٹجک اسٹیبیلٹی انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پاکستان ، مصر تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس 14اور15ستمبر کو مصر میں منعقد ہو گی ۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مصر میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس کے خواہشمندوں سے 2اگست تک درخواستیں طلب کی… Continue 23reading پاکستان ، مصر تجارت و سرمایہ کانفرنس ستمبر میں منعقد ہو گی