بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف ائیر لائنز کے اکاؤنٹس منجمد ‘ڈومیسٹک آپریشن معطل ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 26  مئی‬‮  2018

ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف ائیر لائنز کے اکاؤنٹس منجمد ‘ڈومیسٹک آپریشن معطل ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد(سی پی پی )فیڈرل بورڈ آف ریونیونے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر شاہین ائیر لائن کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردئیے اور سول ایوی ایشن کو بھی خط تحریر کیا ہے کہ اس ادارے کے ڈومیسٹک آپریشن معطل کر دئیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے لارج ٹیکس یونٹ کراچی کے… Continue 23reading ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف ائیر لائنز کے اکاؤنٹس منجمد ‘ڈومیسٹک آپریشن معطل ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈزہیں وہ تیار ہو جائیں کیونکہ۔۔

datetime 26  مئی‬‮  2018

جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈزہیں وہ تیار ہو جائیں کیونکہ۔۔

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے سات کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

صرف چین پر انحصار پاکستان کو بھاری پڑے گا،پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کتنے ارب ڈالر ہوگیا؟آئندہ سال کیا ہونیوالا ہے؟معاشی جریدے بلوم برگ نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2018

صرف چین پر انحصار پاکستان کو بھاری پڑے گا،پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کتنے ارب ڈالر ہوگیا؟آئندہ سال کیا ہونیوالا ہے؟معاشی جریدے بلوم برگ نے خطرناک دعویٰ کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان کی غیر مستحکم صورتحال کے باعث آئندہ سال شرحِ نمو حکومتی اندازوں سے کم رہے گی۔زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوتی رہی تو پاکستان کو پھر آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑے گا، صرف چین پر انحصار کرنے کے بجائے پاکستان کو عالمی معیشت سے تعلق… Continue 23reading صرف چین پر انحصار پاکستان کو بھاری پڑے گا،پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کتنے ارب ڈالر ہوگیا؟آئندہ سال کیا ہونیوالا ہے؟معاشی جریدے بلوم برگ نے خطرناک دعویٰ کردیا

سام سنگ نےجے سیریز کے 2سستے اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنیکا اعلان کر دیا، کن خصوصیات کے حامل ہیںاور قیمت کیا ہو گی، موبائل کے شوقین افرادکو خوشخبری دے دی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2018

سام سنگ نےجے سیریز کے 2سستے اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنیکا اعلان کر دیا، کن خصوصیات کے حامل ہیںاور قیمت کیا ہو گی، موبائل کے شوقین افرادکو خوشخبری دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کا دو سستے اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سام سنگ نے جے سیریز کے 2 ‘ سستے ‘ اسمارٹ فونز جلد پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے، سام سنگ پاکستان کی جانب سے گلیکسی جے 4 اور… Continue 23reading سام سنگ نےجے سیریز کے 2سستے اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنیکا اعلان کر دیا، کن خصوصیات کے حامل ہیںاور قیمت کیا ہو گی، موبائل کے شوقین افرادکو خوشخبری دے دی گئی

ڈالر کی خریدو فروخت کرنے والے افراد کیلئے حکومت نے کیا شرط لازمی قرار دیدی ؟ جانئے

datetime 25  مئی‬‮  2018

ڈالر کی خریدو فروخت کرنے والے افراد کیلئے حکومت نے کیا شرط لازمی قرار دیدی ؟ جانئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے ایکسچینج کمپنیوں کو 500ڈالر سے زائد رقم کے لین دین کا ریکارڈ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنیزکو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ ڈالر کی خرید و فروخت کرنے والے کی شناخت حاصل کریں… Continue 23reading ڈالر کی خریدو فروخت کرنے والے افراد کیلئے حکومت نے کیا شرط لازمی قرار دیدی ؟ جانئے

برائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

datetime 25  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

لاہور( این این آئی )شہر میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 241سے کم ہو کر 238روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 4روپے کمی سے 84روپے فی درجن ہو گی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

کمرشل امپورٹرز کے مسائل فورا حل کیے جائیں‘ پیاف

datetime 25  مئی‬‮  2018

کمرشل امپورٹرز کے مسائل فورا حل کیے جائیں‘ پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریدرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کمرشل امپورٹرز کے مسائل حل کرے کیونکہ یہ مقامی صنعتوں کو بھی فیڈ کررہے ہیں، ان کے مسائل حل نہ ہونے سے مقامی صنعتیں بھی متاثر ہونگی۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے گزشتہ روز… Continue 23reading کمرشل امپورٹرز کے مسائل فورا حل کیے جائیں‘ پیاف

مہنگائی آگے کیا کم تھی جو اب یہ بھی ہونا تھا،10روزے گزرتے ہی پاکستانیوں پر ایک اور قیامت ڈھا دی گئی روز مرہ استعمال کی کون کونسی چیزیں یک لخت مہنگی کر دی گئیں؟

datetime 25  مئی‬‮  2018

مہنگائی آگے کیا کم تھی جو اب یہ بھی ہونا تھا،10روزے گزرتے ہی پاکستانیوں پر ایک اور قیامت ڈھا دی گئی روز مرہ استعمال کی کون کونسی چیزیں یک لخت مہنگی کر دی گئیں؟

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر فراہم کئے جانے والے سبز رنگ کے دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 250روپے جبکہ 20کلو آٹے کا تھیلا600میں دستیاب ہے ۔ یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ کے مطابق پنجاب حکومت کی غفلت کےباعث یوٹیلٹی سٹورز کو دس روز بعد آٹے کی فراہمی شروع ہوئی ہے… Continue 23reading مہنگائی آگے کیا کم تھی جو اب یہ بھی ہونا تھا،10روزے گزرتے ہی پاکستانیوں پر ایک اور قیامت ڈھا دی گئی روز مرہ استعمال کی کون کونسی چیزیں یک لخت مہنگی کر دی گئیں؟

حکومت پاکستان کا زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور مالی خسارے کے پیشِ نظر ایک بار پھر غیر ملکی قرضہ لینے کا فیصلہ،اب مزید کتنا قرض لیاجائیگا؟ مفتاح اسماعیل نے اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2018

حکومت پاکستان کا زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور مالی خسارے کے پیشِ نظر ایک بار پھر غیر ملکی قرضہ لینے کا فیصلہ،اب مزید کتنا قرض لیاجائیگا؟ مفتاح اسماعیل نے اعلان کردیا

دبئی(این این آئی) حکومت پاکستان نے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور مالی خسارے کے پیشِ نظر ایک بار پھر غیر ملکی قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 3 بینکوں سے لیا جائے گا، اس سلسلے میں بینکنگ معاملات سے وابستہ ذرائع کا کہنا تھا… Continue 23reading حکومت پاکستان کا زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور مالی خسارے کے پیشِ نظر ایک بار پھر غیر ملکی قرضہ لینے کا فیصلہ،اب مزید کتنا قرض لیاجائیگا؟ مفتاح اسماعیل نے اعلان کردیا