دعائیں رنگ لے آئیں! خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  16:10

پشاور(سی پی پی)خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا۔ذخیرے سے یومیہ 1 کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی، ذخیرے سے یومیہ 1 ہزار844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔ تیل و گیس کے اس ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہوگی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

دعا چیک ہے

میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اٹھتا ہے اور یہ مدت تک پریشان رہتے ہیں‘ ہماری زندگی‘ ہماری موت‘ ہماری ترقی‘ ہماری خوش حالی‘ ....مزید پڑھئے‎