جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے

datetime 22  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے۔خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کی وجہ امریکہ کے تیل ذخیرہ میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے سپلائی کے سودے 6 سینٹ اضافہ کیساتھ 60.36 فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کی سپلائی10 سینٹ اضافہ کیساتھ 55.78 فی بیرل طے پائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…