ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفسز نے فیسوں کی مد میں بھاری رقم بٹورنے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس لیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی ار کی جانب سے ملک گیر سطح پر ٹیکس نیٹ میں توسیع کے پروگرام کے تحت ان شعبوں… Continue 23reading بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

datetime 5  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تجویز پر نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلی ہیں۔وزیراعظم کے ساتھ ملک بھرچیمبر آف کامرس کے نمائندوں کی ملاقات میں شریک کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے بتایا کہ وزیراعظم نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

بینک اسلامی نے قبل از ٹیکس کا منافع کا اعلان کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

بینک اسلامی نے قبل از ٹیکس کا منافع کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بینک اسلامی نے 31 دسمبر 2018کو ختم ہوالے سال پر156فیصد کے اضافے سے403ملین روپے کاقبل از ٹیکس منافع حاصل کیا۔بینک اسلامی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سالانہ حسابات کی منظوری دی گئی۔ بتایا گیا کہ 2018کے دوران بینک کے ڈپازٹس میں 3.6 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ ڈپازٹس مکس کو… Continue 23reading بینک اسلامی نے قبل از ٹیکس کا منافع کا اعلان کردیا

درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی، ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 152 ارب روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جولائی سے فروری کے دوران 444 ارب روپے وصول کیے جبکہ آٹھ ماہ کا ہدف 436 ارب… Continue 23reading درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

نریندر مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے : ایف پی سی سی آئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

نریندر مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے : ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت ( ایف پی سی سی آئی ) اور درجنوں تجارتی تنظیموں نے افواج پاکستان کی غیر مشروط حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور شیخ عبدالوحید، اعجاز عباسی،… Continue 23reading نریندر مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے : ایف پی سی سی آئی

ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوا اور 124 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر کا ریٹ 47 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغازپر 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس پر 100 انڈیکس 39 ہزار 663 پوائنٹس کی سطح… Continue 23reading ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا‘ میاں خرم

datetime 4  مارچ‬‮  2019

گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا‘ میاں خرم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے نے اوگراکی جانب سے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوگرا کی منظروی کے بعد گیس151روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے ،گیس کی قیمتوں میں… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا‘ میاں خرم

اسلام آباد : گاڑیوں کیلئے نئی یونیورسل نمبر پلیٹ جاری کرنے کا پروگرام فائنل

datetime 4  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد : گاڑیوں کیلئے نئی یونیورسل نمبر پلیٹ جاری کرنے کا پروگرام فائنل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے مالکان کیلئے بُری خبر ہے کہ انہیں نئی نمبر پلیٹ لگوانی پڑے گی، اس پر خرچہ کتنا آئے گا؟ محکمہ ایکسائز ابھی طے نہیں کیا۔شہراقتدار کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی مال بناؤ مہم، 1300 روپے لے کر جاری کی گئی کمپیوٹرائز نمبر پلیٹ… Continue 23reading اسلام آباد : گاڑیوں کیلئے نئی یونیورسل نمبر پلیٹ جاری کرنے کا پروگرام فائنل

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک ، مستقبل میں بڑے سرمایہ کار گروپ پاکستان آئینگے : راجہ عدیل

datetime 4  مارچ‬‮  2019

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک ، مستقبل میں بڑے سرمایہ کار گروپ پاکستان آئینگے : راجہ عدیل

لاہور (نیو زڈیسک)انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک ہے پاکستان میں سرمایہ کاری کی بہت گنجائش ہے اور حکومت کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ پارہی ہے مستقبل میں بڑے سرمایہ کار… Continue 23reading پاکستان سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک ، مستقبل میں بڑے سرمایہ کار گروپ پاکستان آئینگے : راجہ عدیل