پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بینکوں کے بیرون ملک آپریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات

datetime 9  اگست‬‮  2018

بینکوں کے بیرون ملک آپریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں قائم ملک کے دو بڑے نجی بینکوں کی ریگولیٹری اتھارٹیز کے مابین جھڑپ کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے بیرونِ ملک کاروبار کے لیے ایک تفصیلی نظام وضع کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک نے منگل کو جاری اعلامیے میں کہا کہ نیا نظام حالیہ… Continue 23reading بینکوں کے بیرون ملک آپریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات

اسلام آباد:ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں اسکینڈل منظر عام پر

datetime 9  اگست‬‮  2018

اسلام آباد:ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں اسکینڈل منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) حکام اسلام آباد اور راولپنڈی میں ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ایک اسکینڈل منظر عام پر لے کر آئے ہیں جس میں سیکڑوں لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔ نیب راولپنڈی کے مطابق نیشنل ہاؤس بلڈنگ اینڈ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایچ بی آر ڈی سی) کے… Continue 23reading اسلام آباد:ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں اسکینڈل منظر عام پر

برطانیہ میں غیر منقولہ جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری

datetime 9  اگست‬‮  2018

برطانیہ میں غیر منقولہ جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برطانیہ میں غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری کردیے۔ ایف بی آر نے ان تمام پاکستانیوں کو نوٹس جاری کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے جنہوں نے نہ صرف برطانیہ میں جائیداد خرید رکھی ہیں بلکہ باقاعدگی سے کرایہ بھی… Continue 23reading برطانیہ میں غیر منقولہ جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری

سکھر ملتان موٹروے پروجیکٹ میں 137 ارب روپے کی کرپشن کا الزام

datetime 9  اگست‬‮  2018

سکھر ملتان موٹروے پروجیکٹ میں 137 ارب روپے کی کرپشن کا الزام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر نعمان وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ سکھر ملتان موٹر وے پروجیکٹ میں 1 سو 37 ارب روپے کی کرپشن کی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے ) سے ملتان سکھر موٹر وے منصوبے کے… Continue 23reading سکھر ملتان موٹروے پروجیکٹ میں 137 ارب روپے کی کرپشن کا الزام

سی پیک منصوبہ: 22 ارب روپے کے خصوصی فنڈز پر سوالات اٹھ گئے

datetime 9  اگست‬‮  2018

سی پیک منصوبہ: 22 ارب روپے کے خصوصی فنڈز پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت بجلی کی پیداوار کرنے والوں اور سرمایہ کاروں کو ترجیحی ادائیگیوں کے لیے 22 ارب روپے کے پاور سیکٹر روولونگ فنڈ بنانے کے خصوصی انتظامات پر سوالات اٹھادیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (… Continue 23reading سی پیک منصوبہ: 22 ارب روپے کے خصوصی فنڈز پر سوالات اٹھ گئے

پاکستان میں کاروبار کرنیوالی کمپنیوں نے ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کر دئیے، سٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار پر مشتمل رپورٹ جاری ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  اگست‬‮  2018

پاکستان میں کاروبار کرنیوالی کمپنیوں نے ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کر دئیے، سٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار پر مشتمل رپورٹ جاری ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں 21 کروڑ ڈالر زائد رہی۔ مالی سال 2016-17کے… Continue 23reading پاکستان میں کاروبار کرنیوالی کمپنیوں نے ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کر دئیے، سٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار پر مشتمل رپورٹ جاری ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

ڈیجیٹل ادائیگیوں سے روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان،اس سسٹم کے تحت حکومت کو سالانہ کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 8  اگست‬‮  2018

ڈیجیٹل ادائیگیوں سے روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان،اس سسٹم کے تحت حکومت کو سالانہ کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

کراچی(آن لائن) کراچی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں(کیش لیس)کے فروغ سے 2032تک کراچی میں نہ صرف روزگار کے مواقع میں4.7فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے بلکہ کراچی ملکی جی ڈی پی میں اضافی ڈیڑھ ارب ڈالر بھی فراہم کرسکتا ہے ،اس بات کا انکشاف گزشتہ روز ویزا اور تھاٹ لیب کی جانب سے کیش لیس اسٹڈیز سے متعلق… Continue 23reading ڈیجیٹل ادائیگیوں سے روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان،اس سسٹم کے تحت حکومت کو سالانہ کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)ایران کے سامان پر امریکی پابندیوں کے اطلاق کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی ہے ، جس سے اقتصادی ماہرین یہ خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ نومبر میں ایران کے تیل کی برآمدات پر پابندی لگنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی کم ہو سکتی ہے اور اس… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018

پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی

کراچی(آئی این پی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید1روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر122روپے 50پیسے کا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے… Continue 23reading پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی