اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بنک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔جس کے بعد مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ہفتہ کے روز اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ایشیائی ترقیاتی بنک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہونے کی تائید کی گئی ہے

کہ ایک ہفتے میں مرکزی بنک کے ذخائر میں 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔جس کے بعد مرکزی بنک کے ذخائر بڑھ کر 8 ارب 26 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں اور کمرشل بنکوں کے پاس بھی 7 ارب 31 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں اور مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے زائد ہو گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…