پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت 133روپے کی کم ترین سطح پر آ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 133روپے کی کم ترین سطح پر آ گئی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 133روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 92روپے فی کلو رہی ۔ پرچون سطح پر فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

سی پیک منصوبے مکمل ہونگے اب اور تیزی سے ۔۔۔!!!چین کی بڑی کمپنی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 19  اگست‬‮  2018

سی پیک منصوبے مکمل ہونگے اب اور تیزی سے ۔۔۔!!!چین کی بڑی کمپنی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(آن لائن) چین کی بھاری مشینری تیار کرنے والی بڑی کمپنی سینی گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس سے چین پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینی گروپ کے صدر وینبو ڑیانگ نے کہا… Continue 23reading سی پیک منصوبے مکمل ہونگے اب اور تیزی سے ۔۔۔!!!چین کی بڑی کمپنی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک تاحال رسائی نہ مل سکی،آخرایسا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  اگست‬‮  2018

پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک تاحال رسائی نہ مل سکی،آخرایسا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان طے پانے والے دہرے ٹیکسوں سے بچاؤکے ترمیمی معاہدے پرعمل درآمد سوئس پارلیمنٹ کی جانب سے تاحال معاہدے کی توثیق نہ ہونے کے باعث التوا کاشکار ہوگیا ہے۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون وترقی (او ای سی… Continue 23reading پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک تاحال رسائی نہ مل سکی،آخرایسا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

9ارب ڈالر کا انتظام۔۔ کپتان کے حکومت سنبھالتے ہی نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

datetime 19  اگست‬‮  2018

9ارب ڈالر کا انتظام۔۔ کپتان کے حکومت سنبھالتے ہی نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(این این آئی)نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج، رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر بڑھ رہا ہے۔قرضوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اصل کے ساتھ ساتھ سود کی ادائیگیاں… Continue 23reading 9ارب ڈالر کا انتظام۔۔ کپتان کے حکومت سنبھالتے ہی نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3ستمبر کو ہو گی

datetime 19  اگست‬‮  2018

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3ستمبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3ستمبر کو ملتان میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

قرضوں کی ادائیگی ،حکومت کو 9 ارب ڈالرز کا انتظام کرنا ہوگا

datetime 18  اگست‬‮  2018

قرضوں کی ادائیگی ،حکومت کو 9 ارب ڈالرز کا انتظام کرنا ہوگا

کراچی(این این آئی)نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج، رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر بڑھ رہا ہے۔قرضوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اصل کے ساتھ ساتھ سود کی ادائیگیاں… Continue 23reading قرضوں کی ادائیگی ،حکومت کو 9 ارب ڈالرز کا انتظام کرنا ہوگا

مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

datetime 18  اگست‬‮  2018

مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری دھڑا دھڑ جاری ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران مقامی قرضوں میں 7 ہزار 239 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ… Continue 23reading مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

روئی کی اسپاٹ ریٹ میں فی من 900 روپے کی نمایاں کمی

datetime 18  اگست‬‮  2018

روئی کی اسپاٹ ریٹ میں فی من 900 روپے کی نمایاں کمی

کراچی (این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھا ؤمیں مندی کا تسلسل جاری رہا۔ پھٹی کی رسد میں اضافہ ہونے اور نیویارک کاٹن مارکیٹ میں روئی کے وعدے کے بھا ؤمیں گراوٹ کی وجہ سے جنرز میں گھبراہٹ پیدا ہونے کے سبب انہوں نے اونے پونے داموں روئی فروخت… Continue 23reading روئی کی اسپاٹ ریٹ میں فی من 900 روپے کی نمایاں کمی

نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا

datetime 18  اگست‬‮  2018

نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا

کراچی(این این آئی)نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے… Continue 23reading نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا