شرعی کاروبار کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی اجازت لازمی قرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے شریعہ گورننس ریگولیشن 2018 نافذ کردیا۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شریعہ گورننس ریگولیشن آئین پاکستان کے آرٹیکل 38 ایف کی روشنی میں نافذ کیے گئے جس کے تحت کسی بھی قسم کا شرعی کاروبار کرنے کے لیے ایس… Continue 23reading شرعی کاروبار کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی اجازت لازمی قرار