برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت241روپے،زندہ برائلر مرغی 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت241روپے،زندہ برائلر مرغی 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
لاہور(این این آئی )پنجاب سیڈ کارپوریشن نے 25سے زائد بیجوں کے نرخ مقر ر کردیئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق گندم کے بیج کا 50کلو تھیلے کی قیمت 2450 روپے،شلجم کے بیج کے ایک کلو کی قیمت320روپے،پالک کے بیج کاپانچ کلو کا تھیلا775روپے،گاجر کے بیج کے دس کلو کے تھیلے کی قیمت 5000روپے،مسور کے بیج کادس کلو… Continue 23reading پنجاب سیڈ کارپوریشن نے 25سے زائد بیجوں کے نرخ مقر ر کردیئے ،نوٹیفکیشن جاری
کراچی(آن لائن) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 643 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 38 ہزار 306 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں کم رہیں، یہ مسلسل چھٹا ہفتہ رہا ،جس میں مارکیٹ منفی ہی بند ہوئی، خطے کی مجموعی صورتحال کے باعث… Continue 23reading مندی کامسلسل چھٹا ہفتہ ،پاکستان سٹاک ایکس چینج میں حالات خراب،ااب تک کتنا بڑا نقصان ہوچکاہے اور کتنے پوائنٹ کی کمی ہوئی؟تشویشناک انکشافات
کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں مزید20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کرائسٹ چرچ میں سفاکانہ دہشتگردی کے بدترین واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم بالخصوص کاروباری برادری غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ… Continue 23reading پاکستانی قوم نیوزی لینڈ میں دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہے : لاہور چیمبر
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس38800،38700،38600،38500اور38400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید74ارب95کروڑ2لاکھ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت50.77فیصد زائد جبکہ 78.03فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے مزید74ارب95کروڑ2لاکھ روپے سے زائدڈوب گئے
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مکئی کی سپلائی پر70 فیصد کی شرح سے سیلز ٹیکس نافذ کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اس سلسلے میں وزار ت تجارت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے فیصلے سے متعلق تجاویز طلب کرلی ہیں۔ اور وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای… Continue 23reading ایف بی آرکا مکئی کی سپلائی پر70 فیصد کی شرح سے سیلز ٹیکس نافذ کرنے کافیصلہ
کراچی(این این آئی) بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں6ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں6ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1298ڈالرسے… Continue 23reading بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں6ڈالرکااضافہ