اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا
لاہور(این این آئی) اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل بروز ( جمعہ)کیا جائے گا ۔اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 0.25فیصد اضافہ کیا تھا ۔