معیشت کو سب سے زیادہ خطرہ کس سے ہے؟اسٹیٹ بینک نےحقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

9  ستمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق معیشت کو سب سے زیادہ خطرہ ادائیگیوں کے توازن سے ہے، روپے کی قدر میں کمی اور مالیاتی خسارہ بھی بڑے مسئلے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی ماہرین کے نزدیک ملکی معیشت اور مالیاتی سیکٹر کو فوری طور پر سب سے زیادہ خطرہ ادائیگیوں کے توازن کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے ہے۔ بینک کے ایک سروے میں 90.7 فیصدماہرین نے اسے سب سے بڑا

رسک قرار دیاجبکہ 87.5 فیصد نے روپے کی قدر میں کمی اور 87.06 فیصد نے بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے کو ملکی معشت کے لیے خطرناک قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق 74.1 فیصد کے نزدیک فوری طور پر ملکی معشت کے لیے چوتھا بڑا رسک مہنگائی اور 67.44 فیصد کے نزدیک اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اقتصادی ترقی کی رفتار میں مزید کمی آسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…