جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے ہنگامی اجلاس میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 22 فیصد کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے یہ اعلان بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کے ہنگامی اجلاس کے بعد سامنے آیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایم پی سی نے وضاحت کی ہے کہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑا اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2023

اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ)کو عید الاضحی کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔خیال… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ بارے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ بارے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا تاہم اس نوٹ کے حوالے سے اب بھی بیشتر شہریوں اور خاص طور پر… Continue 23reading 75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ بارے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی ،اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں،قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا صاف جواب

datetime 17  اپریل‬‮  2023

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی ،اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں،قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا صاف جواب

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز دینے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ کے حکم پر رقم مختص کی تاہم اجراکا اختیاراسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، فنڈزمختص کرنے سے پیسے اکاؤنٹ… Continue 23reading عدالت کے حکم پر رقم مختص کی ،اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں،قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا صاف جواب

اسٹیٹ بینک کا 50روپے مالیت کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2023

اسٹیٹ بینک کا 50روپے مالیت کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے1973کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق10اپریل 1973کو منظور کئے گئے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دے دی ہے۔اپنے بیان میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا 50روپے مالیت کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایل سیز کھولنے کے لیے اضافی رقم وصول کرنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی نہ کی جا سکی۔اسٹیٹ بینک حکام نے ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم وصول کرنے پر بینکوں کے خلاف کارروائی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے تاحال بینکوں کے… Continue 23reading ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا،اسٹیٹ بینک

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے کرنٹ اکانٹ خسارے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2023 کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا جبکہ جولائی 2022 سے فروری 2023 تک کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 3.86 ارب ڈالر رہا۔مالی سال 23-2022 کے… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کر دی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کر دی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3فیصد اضافہ کردیا، ملک میں شرح سود 20فیصد پر پہنچ گئی، اس سے پہلے اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 17فیصد تھا، آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان سے شرح سود بڑھانے کا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کر دی

ترقی یافتہ ملکوں میں مہنگائی کے باعث ترسیلات زر میں کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک

datetime 29  جنوری‬‮  2023

ترقی یافتہ ملکوں میں مہنگائی کے باعث ترسیلات زر میں کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ورکرز ترسیلات عالمی کساد بازاری اور مہنگائی کے سبب کم ہوئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اپریل 2022 میں عید ترسیلات کے سبب ورکرز ترسیلات 3.1 ارب ڈالر ہوئی تھیں، ورکرز ترسیلات عالمی کساد بازاری اور مہنگائی کے… Continue 23reading ترقی یافتہ ملکوں میں مہنگائی کے باعث ترسیلات زر میں کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک

Page 1 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 21