ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ)کو عید الاضحی کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔خیال رہے کہ ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں تعطیلات ہوتی ہیں جس کے باعث آئندہ بدھ کاروباری ہفتے کا آخری روز ہو گا۔ اس دوران چار روز بینک بند رہیں گے اور پھر سوموار کو بینک کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…