اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایل سیز کھولنے کے لیے اضافی رقم وصول کرنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی نہ کی جا سکی۔اسٹیٹ بینک حکام نے ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم وصول کرنے پر بینکوں کے خلاف کارروائی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے تاحال بینکوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔حکام کے مطابق اضافی رقم وصولی پر بینکوں کے خلاف مالیاتی جرمانہ یا ریگولیٹری ایکشن لیا جا سکتا ہے، مالیاتی ایکشن لیا جائے یا ریگولیٹری بارے گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیرخزانہ فیصلہ کریں گے۔اسٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ بینکوں کے خلاف جلد ایکشن لینے کیلئے گورنراسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…