منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے ، اطلاق شروع ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نئے ٹول ٹیکس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی کا ٹول ٹیکس 620سے 680روپے ہوگیا جبکہ مسافر بسوں کا ٹول ٹیکس 1980سے 2290روپے کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب ویگنوں کا

ٹول ٹیکس10فیصد اضافے کیساتھ 1140روپے اور کوسٹر بسوں سے 1600روپے ٹول ٹیکس لیا جائے گا۔ لاہور سے اسلام آباد ٹرک 2680 جبکہ بڑے ٹرالر 3830روپے ٹول ٹیکس ادا کریں گے۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر گاڑیوں سے ایک روپیہ 90پیسے فی کلومیٹر کی شرح سے ٹول ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…