منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جولائی کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی برآمدات میں 126.62 فیصد اضافہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) جولائی 2019ء کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی قومی برآمدات میں 126.62 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 77.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔

جبکہ جولائی 2018ء کے دوران 34.12 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں‘ اس طرح جولائی 2018ء کے مقابلہ میں جولائی 2019ء کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی ملکی برآمدات میں 43.18 ملین ڈالر یعنی 126.62 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…