اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہوگیا، تحریک انصاف نے اپنے دوراقتدار کے پہلے سال میں کل کتنا قرضہ لیا؟سٹیٹ بینک نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے

بتایا گیا کہ حکومت نے ایک سال میں 8333 ارب روپے قرض لیا ہے، جولائی 2018 میں حکومتی قرضوں کا حجم ساڑھے 24 ہزار ارب روپے تھا، بیرونی قرضوں کی روپے میں مالیت فی ڈالر 163 روپے سے نکالی گئی ہے، جولائی میں مقامی سطح پر 1280 ارب روپیہ قرض لیا گیا، جولائی میں 43 ارب کی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…