آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معیشت کے بارے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت سخت ترین اقتصادی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے جس میں شرح نمو میں کمی، شدید مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان آئے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ