منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

سنگاپور( آن لائن )عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے آرام کو میں بحالی و مرمت کے کام کے بعد ریفائنریز کی استعداد کار 75 فیصد تک بحال ہونے کے اعلان نے تیل مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب کیئے ہیں سنگا پور مرکنٹائل میں اکتوبر کے لئے برنٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے 35 سینیٹ کی کمی کے ساتھ 64.42 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی )کے سودے 28 سینیٹ کی کمی کے ساتھ 58.36 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…