ایف بی آر نے نئے سیلز ٹیکس ری فنڈ قوانین تیار کرلئے،حیرت انگیز سہولیات متعارف
اسلام آباد( آن لائن )ایف بی آرنے نئے سیلز ٹیکس ری فنڈ کے قوانین تیار کرلیے تاکہ ری فنڈ کے دعووں کو جدید طریقے سے اور تیز تر ادا کیا جاسکے۔ نئے قوانین سے دعووں کے طریقہ کار کو ٹیکسٹائل، کارپٹ، چمڑہ، سرجیکل آلات اور کھیلوں کے سامان کے مینوفیکچررز اور بر آمد کنندہ کے… Continue 23reading ایف بی آر نے نئے سیلز ٹیکس ری فنڈ قوانین تیار کرلئے،حیرت انگیز سہولیات متعارف





































