پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین بحران جاری، سرمایہ کاروں کے 1کھرب81ارب13 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین بحران جاری، سرمایہ کاروں کے 1کھرب81ارب13 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،کاروباری ہفتے آخری روزجمعہ کوزبردست مندی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس38ہزارکی نفسیاتی حدسے بھی گرکر گزشتہ دو برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب81ارب13 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت0.60فیصدزائدجبکہ79.33فیصد حصص… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین بحران جاری، سرمایہ کاروں کے 1کھرب81ارب13 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ ڈالر کی کمی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ذخائر8 ارب 30 کروڑ 78 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 6 کروڑ ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کمرشل بینکوں کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ ڈالر کی کمی

ڈالر کی لمبی چھلانگ مگر آج ڈالر کہاں آگیا؟ قیمت میں بڑی تبدیلی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی لمبی چھلانگ مگر آج ڈالر کہاں آگیا؟ قیمت میں بڑی تبدیلی

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 40 پیسہ کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے اور انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا دیکھا گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 131.50 پیسے… Continue 23reading ڈالر کی لمبی چھلانگ مگر آج ڈالر کہاں آگیا؟ قیمت میں بڑی تبدیلی

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کمی ،فارمی انڈے 6روپے فی درجن مہنگے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کمی ،فارمی انڈے 6روپے فی درجن مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 216روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3ر وپے کمی سے 149روپے رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے اضافے سے 112روپے فی درجن ہو گئی ۔

معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت معاشی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے روایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے کیساتھ حالات کو سدھارنے کیلئے اپنے اقدامات بارے بھی بتائے ،بے یقینی کی کیفیت کی وجہ سے کاروباری حالات… Continue 23reading معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت ہر شخص کو شک کی نگاہ سے دیکھنے ،شکنجہ کسنے کی پالیسی کو ترک کر کے اپنا اعتماد بحال کرے : ٹیکس ماہرین

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

حکومت ہر شخص کو شک کی نگاہ سے دیکھنے ،شکنجہ کسنے کی پالیسی کو ترک کر کے اپنا اعتماد بحال کرے : ٹیکس ماہرین

لاہور (این این آئی )آڈٹ کے نام پر ہراساں کرے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ،42 لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے 35لاکھ صرف خوف کی وجہ سے ریٹرنزجمع نہیں کرواتے ،وزیر اعظم عمران خان اعلان کریں کہ نان فائلرز صرف 57ہزار کا چالان جمع کروا کر ریٹرنز دیں جس پر ان کے خلاف… Continue 23reading حکومت ہر شخص کو شک کی نگاہ سے دیکھنے ،شکنجہ کسنے کی پالیسی کو ترک کر کے اپنا اعتماد بحال کرے : ٹیکس ماہرین

پاگل ہیں : ٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دئیے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

پاگل ہیں : ٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دئیے

واشنگٹن(این این آئی)حصص کی عالمی منڈیوں میں اربوں ڈالر کے فائدے یا نقصان کی وجہ بالعموم لمحوں میں آنے والی تبدیلیاں بنتی ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے کی وجہ امریکی صدر ٹرمپ بنے اور ان کے صرف ایک جملے سے عالمی معیشت اربوں ڈالر سے محروم ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس واقعے کی وجہ صدر… Continue 23reading پاگل ہیں : ٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دئیے

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ سے ملاقات میں مالی مدد… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

ملکی برآمدات کی شرح میں 4.6 فیصد اضافہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

ملکی برآمدات کی شرح میں 4.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات کی شرح میں 4.6 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیور آف اسٹیٹسٹکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمدات کی شرح میں زیادہ اضافے کی کوششوں کے باجود مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صرف 4.6 فیصد اضافہ… Continue 23reading ملکی برآمدات کی شرح میں 4.6 فیصد اضافہ