منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ستمبرکے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 11.66 فیصد اضافہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)ستمبر 2019ءکے دوران سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں 11.66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم ای) کے حکام نے کہا ہے کہ ستمبر 2019ءکے دوران سیمنٹ کی برآمدات 0.798 ملین ٹن رہی ہیں جبکہ ستمبر 2018ء کے دوران 0.715 ملین ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا۔اس طرح ستمبر 2018ءکے مقابلہ میں ستمبر 2019ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 11.66 فیصد کا اضافہ

ریکارڈ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 3ماہ کے دوران شعبہ کی مجموعی فروخت میں 2.56 فیصد اضافہ ہوا اور فروخت کا حجم 11.133 ملین ٹن تک بڑھ گئی۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 9.063 ملین ٹن کے مقابلہ میں 9.116 ملین ٹن تک بڑھ گئی اسی طرح تین ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 12.54 فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم 1.792 ملین ٹن کے مقابلہ میں 2.017ملین ٹن تک بڑھ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…