پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران1708 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی،کے ایس ای100انڈیکس 37 ہزار 517 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجوگزشتہ دوسال کی کم ترین سطح ہے، ہفتے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے 3 کروڑ 26 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے، اس طرح کاروباری ہفتے کے… Continue 23reading پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات

اوپن کرنسی مارکیٹ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ ہوگیا،برطانوی پونڈ کی قیمت میں مزیدکمی،سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

اوپن کرنسی مارکیٹ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ ہوگیا،برطانوی پونڈ کی قیمت میں مزیدکمی،سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاتاہم انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید40پیسے اورقیمت فروخت میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ ہوگیا،برطانوی پونڈ کی قیمت میں مزیدکمی،سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

ہمیں درآمد کے کلچرکوختم کرکے برآمد کے کلچرکوفروغ دینا ہے : عبدالرزاق داؤد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ہمیں درآمد کے کلچرکوختم کرکے برآمد کے کلچرکوفروغ دینا ہے : عبدالرزاق داؤد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ جون 2019 میں پاکستان کی برآمد 25 بلین ڈالر پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ایف بی آرنے کہا ٹیکس ریفارمزپرکام نومبرمیں شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ورکرزکی ویلفیئر،… Continue 23reading ہمیں درآمد کے کلچرکوختم کرکے برآمد کے کلچرکوفروغ دینا ہے : عبدالرزاق داؤد

دنیا کی طویل ترین پرواز کرنے والا جہاز امریکا پہنچ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

دنیا کی طویل ترین پرواز کرنے والا جہاز امریکا پہنچ گیا

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگاپور سے اڑان بھرنے والا ایک جہاز تقریباً 18 گھنٹوں کی دنیا کی طویل ترین پرواز مکمل کرنے کے بعد امریکا میں لینڈ کرگیا۔ دنیا کی طویل ترین پرواز کو 2013 میں ختم ہونے والے روٹ کی بحالی سے منسوب کیا گیا ہے۔ سنگاپور ائرلائنز کی پرواز ایس کیو22 مقامی وقت کے مطابق صبح… Continue 23reading دنیا کی طویل ترین پرواز کرنے والا جہاز امریکا پہنچ گیا

آئی ٹی پارک، ریگولیٹری باڈی بنانے پر کام جاری ہے، وفاقی وزیر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

آئی ٹی پارک، ریگولیٹری باڈی بنانے پر کام جاری ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آئی ٹی کی تعلیم کے لیے ایک ریگولیٹری باڈی بنانے پر کام جاری ہے۔ آئی ٹی کی تعلیم سے متعلق اس نئے ادارے کے پاس تعلیمی معیار کو وضع کرنے اور ملازمتوں کی صلاحیت… Continue 23reading آئی ٹی پارک، ریگولیٹری باڈی بنانے پر کام جاری ہے، وفاقی وزیر

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 134 روپے بلند ترین سطح اور اختتامی قیمت 131 روپے 93 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا اور ڈالر کی قیمت خرید 4.2 روپے… Continue 23reading انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوگیا

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر بروز پیر کو لاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 30 پیسے کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا ہوا اور 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا