منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)واسا لاہور کی جانب سے گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے بڑی ریکوری کی گئی ہے۔ایکوافائر اور سیوریج چارجز کی مد میں ایک ہی دن میں 70 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی ۔ڈائریکٹر ریکوری میاں منیر نے واسا ہیڈ آفس میں ایم ڈی واسا کو چیک پیش کیا۔اس موقع پر ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر ایف اے اینڈ آر محمد نوید مظہر اور ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر او اینڈ ایم اسلم خان نیازی بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…