پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کیا جائے ، صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس

datetime 13  اپریل‬‮  2019

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کیا جائے ، صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور اکثر رمضان آتے ہی چیزوں کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں لہذا انہوں نے مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول… Continue 23reading مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کیا جائے ، صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس

برآمدات کے فروغ کیلئے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھا جائے،متعلقہ شعبے کے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی نا گزیر

datetime 13  اپریل‬‮  2019

برآمدات کے فروغ کیلئے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھا جائے،متعلقہ شعبے کے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی نا گزیر

لاہور( این این آئی)برآمدات کے فروغ کیلئے سفارتخانوں میں صرف متعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے والے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی اور ان کیلئے اہداف مقرر کئے جائیں ،بیرون ممالک بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں پاکستانی مصنوعات کیلئے ’’پویلین ‘‘کے حصول کیلئے کام کیا جائے ،کسی بھی ملک میں منعقدہ ہر طرح کی نمائشوں میں… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھا جائے،متعلقہ شعبے کے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی نا گزیر

حکومتی پالیسیاں معیشت کو تقویت دینے کی بجائے مزید بیگاڑ کا باعث بن رہی ہیں : اشرف بھٹی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

حکومتی پالیسیاں معیشت کو تقویت دینے کی بجائے مزید بیگاڑ کا باعث بن رہی ہیں : اشرف بھٹی

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیاں معیشت کو تقویت دینے کی بجائے مزید بیگاڑ کا باعث بن رہی ہیں ،خوف و ہراس کی وجہ سے مقامی سرمایہ کار بھی محتاط ہو گیا ہے جس سے بیروزگاری کی شرح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔… Continue 23reading حکومتی پالیسیاں معیشت کو تقویت دینے کی بجائے مزید بیگاڑ کا باعث بن رہی ہیں : اشرف بھٹی

پاکستانی تاجر جرمنی میں تجارتی میلوں اور نمائشوں میں شرکت کریں : میٹ تھیاس تھیز

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پاکستانی تاجر جرمنی میں تجارتی میلوں اور نمائشوں میں شرکت کریں : میٹ تھیاس تھیز

لاہور(این این آئی) پاکستان جرمنی میں ہونے والے بڑے تجارتی میلوں اور نمائشوں میں شرکت کرکے عالمی منڈی میں زیادہ سے زیادہ حصہ حاصل کرسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جرمنی میں پاکستان کے اعزازی قونصل میٹ تھیاس تھیز نے لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل… Continue 23reading پاکستانی تاجر جرمنی میں تجارتی میلوں اور نمائشوں میں شرکت کریں : میٹ تھیاس تھیز

حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اپریل‬‮  2019

حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) پچھلے کئی سالوں کے دوران کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف حاصل نہ ہونے کے باعث رواں سال حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ ، چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ قبل ازیں ہر سال فروری میں وفاقی حکومت کا… Continue 23reading حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ کی وافر گنجائش ہے‘ لاہور چیمبر

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ کی وافر گنجائش ہے‘ لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی )لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہا ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ کی وافر گنجائش ہے۔ جنوبی افریقہ پاکستان کوکیمیکل ، گولڈ،میٹل اور مشینری سمیت بہت سی اشیاء برآمد جبکہ یہاں سے بہترین معیاری مصنوعات درآمد کرسکتا ہے۔ پاکستان ساؤدرن افریقہ بزنس فورم… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ کی وافر گنجائش ہے‘ لاہور چیمبر

جون سے پہلے آئی ایم ایف کے بیل آؤ ٹ پیکیج کو حتمی شکل دینا ضروری ہے : میاں زاہد

datetime 13  اپریل‬‮  2019

جون سے پہلے آئی ایم ایف کے بیل آؤ ٹ پیکیج کو حتمی شکل دینا ضروری ہے : میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پاکستان کے لئے نئے بیل آؤٹ پروگرام پر جاری مذکرات جلد ہی حتمی نتیجے کی… Continue 23reading جون سے پہلے آئی ایم ایف کے بیل آؤ ٹ پیکیج کو حتمی شکل دینا ضروری ہے : میاں زاہد

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی سستا ہوگیا 

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی سستا ہوگیا 

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں10ڈالرکی کمی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید200روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں10ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی سستا ہوگیا