اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

دوست ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے ملک معاشی طور پرمستحکم ہوگا ‘ پی آئی ایف

datetime 12  فروری‬‮  2019

دوست ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے ملک معاشی طور پرمستحکم ہوگا ‘ پی آئی ایف

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی بحالی اور سیاسی استحکام ،سی پیک منصوبہ، گوادر بندر گاہ کے فعال ہونے سے دنیابھر کے سرمایہ کارپاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں ،چین کے بعد دوست اسلامی ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے ملک معاشی… Continue 23reading دوست ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے ملک معاشی طور پرمستحکم ہوگا ‘ پی آئی ایف

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

datetime 12  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے 209روپے، زندہ برائلرمرغی 8روپے اضافے سے 144روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پرمستحکم ہے۔

عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

datetime 11  فروری‬‮  2019

عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

کراچی (این این آئی)مہنگائی میں اضافے کی شرح پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیا کی قیمت میں ساڑھے 25 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث… Continue 23reading عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

ٹیکس آمدن میں 10 بڑے شعبوں سے اربوں روپے کمی کا سامنا

datetime 11  فروری‬‮  2019

ٹیکس آمدن میں 10 بڑے شعبوں سے اربوں روپے کمی کا سامنا

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کو10بڑے شعبوں سے ٹیکس آمدن میں اربوں روپے کمی کا سامنا ہے، موبائل فون، گاڑیاں، پیٹرولیم مصنوعات، اسٹاک مارکیٹ میں مندی اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس چھوٹ قومی خزانے پر بھاری پڑی۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کا بڑا سہارا ٹیکس ریونیو ہے۔ تاہم نئے پاکستان میں بھی ٹیکس… Continue 23reading ٹیکس آمدن میں 10 بڑے شعبوں سے اربوں روپے کمی کا سامنا

پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او)نے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیاہے۔پی ایس او کے مطابق حکومت کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو 30ارب روپے ادا کرنے ہیں، جبکہ درآمدی ایل این جی کے سوئی ناردرن کے ذمہ 55 ارب کی ادائیگیاں ہیں۔ترجمان پاکستان اسٹیٹ… Continue 23reading پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

datetime 11  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

پشاور(این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے عنقریب اچھا معاہد ہ ہوگا ،پاکستان کو کسی نے باہر سے آکر ٹھیک نہیں کرنا ، ہم ہی ٹھیک کرینگے ، بہتر فیصلے کریں گے تو معیشت اٹھے گی ، یہ صرف سرمایہ کاری سے ہوگا، باتیں… Continue 23reading آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،عبدالرازق داؤد

datetime 11  فروری‬‮  2019

رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،عبدالرازق داؤد

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہاہے کہ درآمدات میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے، دسمبر جنوری میں برآمدات 2 ارب ڈالر ماہانہ رہیں،جنوری میں 31 فیصد تجارتی خسارے میں کمی ہوئی، رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،خوردنی تیل… Continue 23reading رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در آمدات میں کمی سامنے آئیگی،عبدالرازق داؤد

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 197روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

datetime 11  فروری‬‮  2019

کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

کراچی(این این آئی)ملک میں کوئلے کی کھپت،استعمال بڑھنے اور عالمی معیار کے مطابق اس کی ہینڈلنگ کے بعد اب شاہراہوں اور سڑکوں کا موثر انفراا سٹرکچر ترسیل کے لیے ضروری ہے ۔انڈسٹری کے مطابق بجلی کی پیداوار میں20.25 فیصد کوئلہ دسمبر 2018 میں استعمال کیا گیا، اس طرح کوئلے کی کھپت 467، 255 ٹن تھی… Continue 23reading کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا