پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے دوران 912 پوانٹس کا اضافہ،سرمایہ کار میدان میں آگئے، زبردست پیش رفت
کراچی(آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 912 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتہ کے آخری روز مارکیٹ 38 ہزار468 پوانٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں 448.02 پوانٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعہ کو اختتام پذیر ہونے والے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے دوران 912 پوانٹس کا اضافہ،سرمایہ کار میدان میں آگئے، زبردست پیش رفت