سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے اہم تجویز مان لیں
کراچی( آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے اہم تجویز مان لیں،ترجمان سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ بینک اشیا سازاداروں کو ایل سی درآمد کیلئے 50 فیصد تک پیشگی ادائیگی کرسکیں گے،جولائی 2018 میں سٹیٹ بینک نے پیشگی ادائیگی کی سہولت واپس لے لی تھی۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے اہم تجویز مان لیں









































