چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی، عالمی بینک

19  اکتوبر‬‮  2019

واشنگٹن( آن لائن )عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے کہا ہے کہ چین میں چند دہائیوں کے دوران کی جانے والی مارکیٹ اصلاحات کے باعث کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔ ڈیوڈ ملپاس نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے ذریعے عظیم ترقی حاصل کی ہے جس سے کروڑوں لوگوں کو غربت سے نجات ملی۔انھوں نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے پروگرام پر کامیابی سے

عملدرآمد کیا جس کے باعث ہونے والی ترقی سے عالمی معیشت میں اس کا حصہ بھی بڑھا ہے، یہ مارکیٹ اصلاحات نہ صرف چین کی ترقی کیلئے سازگار ہیں بلکہ ملک میں غربت میں کمی کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے بھی بہت اہم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین میں ان مارکیٹ اصلاحات اور کھلے پن کے نفاذ سے چالیس سالوں کے دوران نہ صرف ملک میں ستر کروڑ سے زیادہ لوگوں کو غربت سے نجات ملی بلکہ ان کا غربت کے خاتمے کے لیے عالمی کو ششوں میں بھی اہم کردار رہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…