سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک کتنی سرمایہ کاری کی ؟ چینی سفارتخانے نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد( آن لائن )چین کی جانب سے سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک 250ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، 5جدید نئی کرینیں نصب کی گئی ہیں، دو لاکھ 20ہزار گیلن صاف پانی روزانہ فراہم کیا جارہا ہے،گوادر میں سیویج ڈسپوزل سسٹم اور کارگو ہینڈلنگ کے لئے آلات بھی نصب… Continue 23reading سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک کتنی سرمایہ کاری کی ؟ چینی سفارتخانے نے تفصیلات جاری کردیں