پاکستان ترقی کی طرف گامزن ،رواں مالی سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہو گیا
اسلام آباد ( آن لائن )رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا نومبر 2019 850 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی کی گئی ہے… Continue 23reading پاکستان ترقی کی طرف گامزن ،رواں مالی سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہو گیا











































