منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے کے ایس ای100انڈیکس 333پوائنٹس کےاصافے کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس40ہزار890پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا ۔ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رحجان رہا، کےایس ای100انڈیکس میں40ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کا آغاز ہوتے ہی کے ایس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 133بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9377ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

اکتوبر کا چوتھا ہفتہ: مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

اکتوبر کا چوتھا ہفتہ: مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال 2018-19ء کے چوتھے ماہ ( اکتوبر 2018ء ) کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.01 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.0 فیصد کا استحکام دیکھا گیا ۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading اکتوبر کا چوتھا ہفتہ: مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

بینکنگ سیکٹرپر سائبرحملہ : اسٹیٹ بینک کی ہدایت جاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

بینکنگ سیکٹرپر سائبرحملہ : اسٹیٹ بینک کی ہدایت جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے بعد بینک کارڈ کا بین الاقوامی استعمال… Continue 23reading بینکنگ سیکٹرپر سائبرحملہ : اسٹیٹ بینک کی ہدایت جاری

امید کے برعکس دواسازی سیکٹر میں صرف 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

امید کے برعکس دواسازی سیکٹر میں صرف 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی(مانیٹرنگ  ڈیسک) پاکستان کے ادویات ساز سیکٹر میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) حکومتی ضوابط کی وجہ سے کمی کا شکار رہی ہے جس کے اخراجات کے بارے میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ آئندہ 10 سال میں دگنے ہوجائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس سیکٹر میں رواں برس… Continue 23reading امید کے برعکس دواسازی سیکٹر میں صرف 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت پالیسیوں کی تشکیل میں صرف بڑی انڈسٹری اور ایکسپورٹرز پر توجہ مرکوز رکھتی ہے جبکہ چھوٹے تاجروں کو یکسر نظر انداز کیا جاتا ہے ،پہلے ہی یوٹیلٹی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار ہے اور اب بجلی کی قیمتوں میں… Continue 23reading بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

گوداموں میں پڑی70 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہو رہی ہے: خانیوال چیمبر آف کامرس

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

گوداموں میں پڑی70 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہو رہی ہے: خانیوال چیمبر آف کامرس

ملتان( این این آئی)خانیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ70 لاکھ میٹرک ٹن گندم سرکاری گوداموں میں پڑی خراب ہو رہی ہے ، اس کی خریداری کیلئے اٹھائے گئے قر ض پر بینکوں کو اربوں روپے کا سود ادا کیا جا چکا ہے ،22 کروڑ عوام کو… Continue 23reading گوداموں میں پڑی70 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہو رہی ہے: خانیوال چیمبر آف کامرس

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کا گوشت 9روپے اضافے سے 203روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 140روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر بروز جمعرات کو ہو گی ۔7500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔ 25ہزارروپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا… Continue 23reading 7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی