منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

بریگزٹ ڈیل کی ناکامی ، ایشیاءمیں پائونڈ کے نرخ بڑھ گئے، پاکستان میں ایک پائونڈ کی قیمت کتنی ہو گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

ہانگ کانگ( آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی بریگزٹ ڈیل کی نئی کوشش میںناکامی کے بعد ایشین مارکیٹ میں پائونڈ سٹرلنگ کے نرخ مزید کم ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کو ایشین مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ سٹرلنگ کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ منگل کی شرح 1.2880 ڈالر فی پائونڈ سے گر کر 1.2843 ڈالر فی پائونڈ کی سطح پر آگئی۔ جبکہ پاکستان میں ایک پائونڈ کی قیمت 201.32روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…