پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 10پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اندرون اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے وا لی 10پروازیں جبکہ 3تاخیر کا شکاررہیں۔چائنہ ائیر کی ارمچی جانے والی پرواز 6018اور آنے والی پرواز 6017، چائنہ ائیر کی گوانگزو جانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037،پی آئی اے کی دہلی جانے والی پرواز 270اور آنے والی پرواز 271،پی آئی

اے کی رحیم یار خان جانے والی پرواز 583اورآ نے والی پرواز 584،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 305 جبکہ پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 316منسوخ کر دی گئی ۔ کویت سے آنے والی پرواز 501،اتحاد ائیرکی ابوظہبی جانے والی پرواز 242جبکہ ترکش ائیر کی استنبول جانے والی پرواز 715تاخیر کا شکاررہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…