منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے دورہ چین سے اقتصادی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

وزیر اعظم کے دورہ چین سے اقتصادی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے چین کے دورے سے ملک کی اقتصادی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا دورہ… Continue 23reading وزیر اعظم کے دورہ چین سے اقتصادی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 197بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9574ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

برطانیہ کا بڑی آن لائن کمپنیوں پر ڈیجیٹل سروسز ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

برطانیہ کا بڑی آن لائن کمپنیوں پر ڈیجیٹل سروسز ٹیکس لگانے کا اعلان

لندن(این این آئی)برطانوی حکومت مستقبل قریب میں گوگل، فیس بک اور ایمیزون جیسی بڑی بڑی بین الاقوامی آن لائن کمپنیوں پر ڈیجیٹل سروسز ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات برطانوی وزیر خزانہ ہیمنڈ نے سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے کہی۔ وزیر خزانہ فیلپ ہیمنڈ نے اپنے بجٹ خطاب… Continue 23reading برطانیہ کا بڑی آن لائن کمپنیوں پر ڈیجیٹل سروسز ٹیکس لگانے کا اعلان

سعودی عرب : 2018ء کے دوران ترسیلات زر کی سب سے زیادہ کمی ریکارڈ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب : 2018ء کے دوران ترسیلات زر کی سب سے زیادہ کمی ریکارڈ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ستمبر کے مہینے کے دوران غیر ملکیوں کی جانب سے ترسیلات زر کم ہو کر9.83 ارب ریال تک آ گئی۔ اس کے مقابل اگست میں ترسیلات زر کا مجموعی حجم 10.427 ارب ریال تھا یعنی کہ ستمبر کے مہینے میں اس میں 5.65%. کمی واقع ہوئی۔ رواں سال کے دوران… Continue 23reading سعودی عرب : 2018ء کے دوران ترسیلات زر کی سب سے زیادہ کمی ریکارڈ

اسٹاک مارکیٹ میں مزید 2.2 فیصد اضافہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں مزید 2.2 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 897 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 454 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز کے دوران انڈیکس 40 ہزار 514 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا تھا تاہم… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مزید 2.2 فیصد اضافہ

حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین مسائل پر جلد قابو پا لیا جائے گا : ایف پی سی سی آئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین مسائل پر جلد قابو پا لیا جائے گا : ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر کریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین مسائل پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ کریم عزیز ملک کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین مسائل پر جلد قابو پا لیا جائے گا : ایف پی سی سی آئی

سعودی عرب کے بعد چین اوریو اے ای بھی پاکستان کی مدد کو تیار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب کے بعد چین اوریو اے ای بھی پاکستان کی مدد کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو لاحق معاشی مسائل کے حل کیلئے سعودی عرب کےبعدچین اوریو اے ای بھی پاکستان کی مدد کو تیار ہیں ، امریکی ،میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کیلئے امدادی پیکج متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا ہاوس وائس آف امریکہ کا کہنا ہے کہ چین بھی… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد چین اوریو اے ای بھی پاکستان کی مدد کو تیار

نئی پابندیوں کی تلوار سَر پر : ایران انرجی ایکسچینج میں تیل فروخت کرنے لگا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

نئی پابندیوں کی تلوار سَر پر : ایران انرجی ایکسچینج میں تیل فروخت کرنے لگا

تہران(این این آئی) ایران نے نِجی کمپنیوں کو10 لاکھ بیرل خام تیل کی فروخت کے لیے انرجی ایکسچینج کا سہارا لے لیا ہے۔ تہران کی جانب سے فی بیرل قیمت 74.85 ڈالر رکھی گئی جو ابتدائی مطلوبہ قیمت سے چار ڈالر کم ہے۔ ایران کی جانب سے ایکسچینج میں پیش کیے جانے والے مجموعی حجم… Continue 23reading نئی پابندیوں کی تلوار سَر پر : ایران انرجی ایکسچینج میں تیل فروخت کرنے لگا

عراق نے غیر ملکی کرنسی ایران کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

عراق نے غیر ملکی کرنسی ایران کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا

بغداد(این این آئی)عراق کے مرکزی بینک نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم میں شرکت کرنے والے ایرانیوں کے اخراجات کے سلسلے میں ڈالر اور عراقی دینار کی صورت میں مطلوبہ رقوم کی فراہمی کے لیے ایران کے ساتھ مالی تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے مرکزی بینک… Continue 23reading عراق نے غیر ملکی کرنسی ایران کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا