بھارت : سوزوکی کی جانب سے تھرڈ جنریشن ویگن آر متعارف کرانے کا اعلان
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی کی جانب سے تھرڈ جنریشن ویگن آر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان بھر میں مقبول اس گاڑی کا نیا ورژن سوزوکی کی جانب سے بھارت میں 23 جنوری کو متعارف کرایا جارہا ہے جس کی بکنگ کا سلسلہ شروع بھی ہوگیا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے جاری… Continue 23reading بھارت : سوزوکی کی جانب سے تھرڈ جنریشن ویگن آر متعارف کرانے کا اعلان