منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

سعودی امدادی پروگرام کے اعلان کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوسری روز بھی تیزی کا تسلسل جاری ،انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

سعودی امدادی پروگرام کے اعلان کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوسری روز بھی تیزی کا تسلسل جاری ،انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی ( این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز جمعرات کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا اور سعودی امدادی پروگرام کے بعد ملکی معاشی صورتحال میں قدرے بہتری آنے کے پیش نظر سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری کی گئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس مزید360پوائنٹس کے… Continue 23reading سعودی امدادی پروگرام کے اعلان کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوسری روز بھی تیزی کا تسلسل جاری ،انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

چین کی غیر ملکی تجارت مثبت رخ پر جا رہی ہے ،عالمی بینک

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

چین کی غیر ملکی تجارت مثبت رخ پر جا رہی ہے ،عالمی بینک

بیجنگ(آئی این پی)غیر ملکی تجارت کو فروغ دینے کے لیے چینی کوششوں کے باعث چین کی غیر ملکی تجارت مثبت جا رہی ہے اور یہ بہت متاثر کن ہے،چین کی غیر ملکی تجارت میں سالانہ 9.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 22.28ٹریلین یوآن(3.2ٹریلین امریکی ڈالر)تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اعدادوشمارعالمی بینک کے اقتصادی ماہرین… Continue 23reading چین کی غیر ملکی تجارت مثبت رخ پر جا رہی ہے ،عالمی بینک

ماہانہ10لاکھ نکلوانے،ایک کروڑ ڈیپازٹ او ر2لاکھ ماہانہ کریڈٹ کارڈ کا بل جمع کرانے والوں کی شامت آگئی،ایف بی آر نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

ماہانہ10لاکھ نکلوانے،ایک کروڑ ڈیپازٹ او ر2لاکھ ماہانہ کریڈٹ کارڈ کا بل جمع کرانے والوں کی شامت آگئی،ایف بی آر نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لا ئن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر )نے بینکوں سے ٹیکس نا دہند گان اور ما ہانہ 10لا کھ روپے نکلوانے والے اور ایک کروڑ روپے جمع کرا نے والے تما م افراد کا ریکا رڈ بھی طلب کیا گیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق فیڈرل بورڈ آف… Continue 23reading ماہانہ10لاکھ نکلوانے،ایک کروڑ ڈیپازٹ او ر2لاکھ ماہانہ کریڈٹ کارڈ کا بل جمع کرانے والوں کی شامت آگئی،ایف بی آر نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہاہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوکر 132 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر کی تباہ کاریاں سامنے آنے لگیں، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ 70سی سی موٹرسائیکل کتنے کا ہو گیا،قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی تباہ کاریاں سامنے آنے لگیں، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ 70سی سی موٹرسائیکل کتنے کا ہو گیا،قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)چینی بائیک اسمبلرز نے گزشتہ دنوں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے دوسرے بڑے بائیک اسمبلر یونائیٹڈ آٹو انڈسٹری نے روپے کی قدر میں کمی کے باعث درآمدی خام سامان مہنگا ہونے کے باعث اپنی 70 سے… Continue 23reading ڈالر کی تباہ کاریاں سامنے آنے لگیں، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ 70سی سی موٹرسائیکل کتنے کا ہو گیا،قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

عمران خان کی دن رات کی محنت رنگ لانے لگی!پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اگلے پچھلے ریکارڈ پاش پاش کر دئیے،نیا ریکارڈ قائم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

عمران خان کی دن رات کی محنت رنگ لانے لگی!پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اگلے پچھلے ریکارڈ پاش پاش کر دئیے،نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سعودی عرب سے ملنے والے پیکج کے  بعد پاکستانی معیشت میں ٹھہراﺅ ،مزید نیچے جانے کی بجائے اب بحالی کی طرف جاتی ہوئی نظر آر ہی ہے تاہم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں ڈالر کی قیمت دو روپے 13 پیسے کم ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی  کے… Continue 23reading عمران خان کی دن رات کی محنت رنگ لانے لگی!پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اگلے پچھلے ریکارڈ پاش پاش کر دئیے،نیا ریکارڈ قائم

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اس قبل دو بار بجلی کے نرخ سے متعلق فیصلہ مؤخر کرچکی ہے۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس 1556 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ ملک میں معاشی بحران کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی دیکھی جارہی تھی اور سرمایہ کار بے یقینی کا شکار تھے۔ تاہم سعودی عرب کی جانب سے… Continue 23reading پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا تاہم اس کا اطلاق کراچی کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا