ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرپشن سے نمٹنے کے لیے اہم گر سکھائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت… Continue 23reading ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد