منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 58کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 58کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئی ہیں۔حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 2 ارب

93 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے مندرہ چکوال روڈ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ، سوہاوہ چکوال روڈ کے لئے 15 کروڑ، موسی خیل تونسہ روڈ کے لئے 7 کروڑ 21 لاکھ، نیب کمپلیکس لاہور میں تعمیراتی کاموں کے لئے 89 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…