پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا،سونا مہنگا،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 7روز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور منگل کو کے ایس ای100انڈیکس 160.20پوائنٹس کی کمی سے 33476.62پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 62.62فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 27ارب31کروڑ57لاکھ روپے کی کمی ہوئی اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا،سونا مہنگا،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی







































