دودھ کی قیمت میں اچانک 23 روپے فی لٹر اضافہ
کراچی (اے این این ) کراچی میں دودھ کی قیمت میں اچانک 23 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ڈیری فارمرز نے مڈل مین کو فی لیٹر دودھ 108 روپے میں بیچنا شروع کردیا جس کا براہ راست اثر عوام پر مہنگائی کی صورت میں پڑے گا۔ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے رہنما شاکر عمر… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں اچانک 23 روپے فی لٹر اضافہ