اسلام آباد(آن لائن) اگست2019ء کے دوران خشک میوہ جات کی قومی درآمدات میں12.59 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2019ء کے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات 152 ملین روپے تک بڑھ گئیں جبکہ اگست2018ء کے دوران درآمدات کا حجم 135 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح اگست 2018ء کے مقابلہ میں اگست 2019ء کے دوران خشک میوہ جات کی ملکی درآمدات میں17ملین روپے یعنی 12.59 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رواں سال خشک میوہ جات کی درآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ اعداد و شمار جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































