ایف بی آر نے حکومت کو نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دے دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے حکومت کو ٹیکس آمدن میں کمی کو پورا کرنے کے لیے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت بیرونی سطح پر خسارے سے نمٹنے کے بعد اب اندرونی سطح پر ٹیکس آمدن کو بہتر بنانے پر غور کر رہی ہے۔ ایف… Continue 23reading ایف بی آر نے حکومت کو نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دے دی