پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

فیصل آباد،مرغی گوشت کی قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

فیصل آباد(آن لائن)مرغی گوشت کی قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔ برائلر مرغی کا گوشت 320روپے فی کلو تک پہنچ گیا،عوام قیمتیں بڑھنے پر حیران پریشان ہو گئے۔آن لائن کے مطابق چکن گوشت سستا ہونے کے باعث عوام کی فیورٹ ڈش ہے لیکن گزشتہ ایک ماہ میں اس کی قیمتیں بے لگام ہو گئی ہیں۔ ایک ماہ میں چکن گوشت کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

اور اب گوشت320 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔طلب اور رسد میں فرق چکن مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی کی وجہ بن گیا ہے۔ شدید گرمی میں چوزوں کی کم افزائش مہنگائی کی وجہ بتائی جانے لگی ہے۔عوامی حلقے مطالبہ کرتے ہیں کہ مٹن اور بیف گوشت تو پہلے ہی مہنگا ہے، انتظامیہ کو چاہیے کہ چکن گوشت کی قیمت پر توجہ دے تا کہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…