پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ، نجی شعبہ کو49.21ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے: اسٹیٹ بینک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ، نجی شعبہ کو49.21ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے: اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے نجی شعبہ کو 49.21 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کئے گئے ہیں۔۱ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 2017-18 کے دوران نجی شعبہ نے 775 ارب روپے کے قرضہ جات… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ، نجی شعبہ کو49.21ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے: اسٹیٹ بینک

حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

کراچی(این این آئی)حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے ہیں۔رواں مالی سال کے پہلے 11 ہفتوں کے دوران سرکاری اداروں اور کارپوریشنوں نے بینکوں سے61 ارب 36 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نئے قرضے لیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جولائی سے 15 ستمبر تک… Continue 23reading حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

حب کو کا تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

حب کو کا تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حب کو کی جانب سے تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق حب کو چینی کمپنی چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کی سبسیڈیری تھر انرجی میں 4 ملین ڈالر سرمایا لگائے گی۔ تھر انرجی تھر بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ بجلی گھر کے منصوبے پر… Continue 23reading حب کو کا تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

رواں ما لی سا ل کے پہلے 2ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد اضا فہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

رواں ما لی سا ل کے پہلے 2ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد اضا فہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سا ل کے پہلے 2ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات 49لا کھ ڈا لر کا1ہزار 700سو میٹرک ٹن تھی جو رواں سال کے… Continue 23reading رواں ما لی سا ل کے پہلے 2ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد اضا فہ

سال 18-2017 میں بجلی چوری 53 ارب روپے تک جا پہنچی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

سال 18-2017 میں بجلی چوری 53 ارب روپے تک جا پہنچی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں مالی خسارے کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 18-2017 کے دوران 53 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ نیشنل گرڈ سے 3.9 فیصد بجلی چوری ہورہی… Continue 23reading سال 18-2017 میں بجلی چوری 53 ارب روپے تک جا پہنچی

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں جن 169ٹیکس نا دہندگان اور نا ن فائلرز کو نوٹسز کا اجراء کیا گیا ہے ان کے حال ہی میں کئے گئے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے نا قابل تردید شواہد موجود ہیں۔ذرائع… Continue 23reading 169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

حکومت کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافے کے بعدقرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں کتنے ارب روپے کا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافے کے بعدقرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں کتنے ارب روپے کا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)شرح سود میں اضافے سے مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں جنوری سے اب تک 350 ارب روپے تک بڑھ گئی ہیں۔مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ ہفتے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کیاگیا،جس کے باعث مقامی سطح پر لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگیاں بھی بڑھ رہی ہیں،اسٹیٹ بینک… Continue 23reading حکومت کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافے کے بعدقرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں کتنے ارب روپے کا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کراچی( آن لائن )آئی ایم ایف سے منسوب روپے کی قدر میں کمی کی خبروں پر ڈالر مہنگا ہوا، صدر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے قومی مفاد کی خاطر میڈیا حکومتی تصدیق کے بغیر خبر نہ چلائے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان نے سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فارن ایکسچینج… Continue 23reading ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی