پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بھارت : چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی نایاب چائے کی قیمت 1800ہزارروپے کلو

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

بھارت : چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی نایاب چائے کی قیمت 1800ہزارروپے کلو

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ہمالیہ کی پہاڑی ڈھلوانوں پر کاشت کی جانے والی چائے دنیا کی مہنگی ترین چائے بن گئی،بھارت میں ہمالیہ کی پہاڑی ڈھلوانوں پر کاشت کی جانے والی چائے کے دنیا کے پہلے بائیوڈائنیمک فارم کی کہانی بتائی ہے جہاں صرف چاندنی راتوں میں چائے کی پتیاں چنی جاتی ہیں اوراس… Continue 23reading بھارت : چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی نایاب چائے کی قیمت 1800ہزارروپے کلو

ماہ اکتوبرکے پہلے ہفتے میں مہنگا ئی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

ماہ اکتوبرکے پہلے ہفتے میں مہنگا ئی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نئے مالی سال 2018-19ء کے چوتھے ماہ ( اکتوبر 2018ء ) کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریئے میں0.40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading ماہ اکتوبرکے پہلے ہفتے میں مہنگا ئی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس سستی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس سستی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صوبہ پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس سستی کر دی، نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گیس کے نرخ یکساں کر دیے گئے ہیں جس کے بعد پنجاب میں گیس کے نرخ 1400… Continue 23reading پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس سستی

رواں مالی سال معاشی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا خدشہ ہے: عالمی بینک

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

رواں مالی سال معاشی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا خدشہ ہے: عالمی بینک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری ہی ملکی معاشی مسائل کا حل ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اپنی جائزہ رپورٹ اور بجٹ کرنچ جاری کردیا ہے جس کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading رواں مالی سال معاشی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا خدشہ ہے: عالمی بینک

اقتصادیات کا نوبیل انعام 2 امریکی ماہر معاشیات کے نام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

اقتصادیات کا نوبیل انعام 2 امریکی ماہر معاشیات کے نام

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ معاشی ترقی پر کامیاب تحقیق کرنے والے امریکی ماہر معاشیات ولیم نورڈہاس اور پال رومر کو مشترکہ طور پر اکنامکس کے شعبے میں نوبیل انعام دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے دونوں ماہر معاشیات کو نوبیل انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے… Continue 23reading اقتصادیات کا نوبیل انعام 2 امریکی ماہر معاشیات کے نام

آئی ایم ایف کے تجزیہ پر مارکیٹ ہل کر رہ گئی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 37 ہزار پر آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کے تجزیہ پر مارکیٹ ہل کر رہ گئی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 37 ہزار پر آگیا

کراچی(آئی این پی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 37 ہزار کی سطح پر آگیا۔ پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں جس کے باعث انڈیکس میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار… Continue 23reading آئی ایم ایف کے تجزیہ پر مارکیٹ ہل کر رہ گئی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 37 ہزار پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1300 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1300 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں جس کے باعث انڈیکس میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔کاروبار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1300 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کارکنگال،چند ہی گھنٹوں میں کتنے ارب ڈوب گئے،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کارکنگال،چند ہی گھنٹوں میں کتنے ارب ڈوب گئے،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالرکی اونچی چھلانگ، اوپن مارکیٹ میں قیمت  80 پیسے  بڑھ گئی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز میں اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس تک کی کمی ہو گئی ۔  100 انڈیکس 43 ہزار 411 کی سطح تک پہنچ گیا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کارکنگال،چند ہی گھنٹوں میں کتنے ارب ڈوب گئے،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟

بڑی تعداد میں غیر ملکی فرنیچر سازوں اور سرمایہ کاروں کا پی ایف سی کی انٹیریئرز پاکستان میگا نمائش میں گہری دلچسپی کا اظہار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

بڑی تعداد میں غیر ملکی فرنیچر سازوں اور سرمایہ کاروں کا پی ایف سی کی انٹیریئرز پاکستان میگا نمائش میں گہری دلچسپی کا اظہار

لاہور (این این آئی)بڑی تعداد میں غیر ملکی فرنیچر سازوں اور سرمایہ کاروں نے پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام دسویں 3 روزہ انٹیریئرز پاکستان میگا نمائش میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جو ایکسپو سینٹر لاہور میں 14 دسمبر سے شروع ہوگی۔ یہ بات پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق… Continue 23reading بڑی تعداد میں غیر ملکی فرنیچر سازوں اور سرمایہ کاروں کا پی ایف سی کی انٹیریئرز پاکستان میگا نمائش میں گہری دلچسپی کا اظہار